YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

ایمان رکھنا کہ خدا بھلا ہے چاہے جو کچھ بھی ہو جائےنمونہ

Believing God Is Good No Matter What

2 دن 5 میں سے

خاندان کی حمایت

خدا کی حمایت ہماری زندگی میں ایسے فطرتی طور پر ہے جیسے باپ کی حمایت اپنے بچوں کی طرف ہوتی ہے۔ (وہ ایک ایسے باپ کی تصویر پیش کرتا ہے جیسے کا آپ خواب دیتے یا خواہش کرتے ہیں کہ ایسا ہمارا باپ ہونا چائیں۔) خدا آپ سے پیار کرتا ہے۔ وہ آپ کو اپنے بچے سمجھتا ہے اور یہ بات آپ کو ایسی نسل بناتی ہے جو اس کی برکات کی حقیقی حقدار ہیں۔

یہ نہ سوچیں کہ آپ کو خدا کی سچائی کو ان لوگوں کے سامنے حقیقی ثابت کرنا یا شرمندہ ہونا پڑے گا جو اس کو نہیں سمجھتے یا مانتے۔ ہمیشہ اسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو آپ کی کامیابی پر تنقید کرتے اور آپ کی بروقت برکت کو نظر انداز کرتے ہیں، کیونکہ وہ سوچتے ہیں ان برکات کا کوئی اور زیادہ ضرورت مند تھا۔ حقیقت میں اگر آپ نے کبھی یہ سوچھا ہے کہ کسی ایسے شخص کو برکت مل گئی ہے جو اس کا حق دار نہیں تھا، (کیا ہم بھی وہیں نہیں تھے۔۔۔۔۔۔) آپ ٹھیک سوچ رہے ہین! مگر ہم سب کے لئے یہ لمحہ ہے کہ ہم سنجیدگی سے سچائی کو دیکھیں: ہم کسی حمایت کے حق دار کسی اور کو بنتے نہیں دیکھ سکتے جب ہم اس حمایت کو اپنے پاس لانے کا سوچ رہے ہوں۔

جب ہم اس بات کو سمجھنا شروع کرتے ہیں کہ یہ حمایت خدا کے فضل کی ایک نشانی ہے، تو ہم اس بات کو سمجھ سکتے ہیں کہ جو حمایت ہمیں ملی جیسے کہ فضل، وہ اس کے بالکل الٹ تھی جس کا ہم حق رکھتے تھے۔

اس کے بارے میں سوچیں: آپ کی زندگی میں ایسی کون سی مثالیں ہیں جب آپ کو بغیر سوچھے اور حق دار نہ ہوتے ہوئے حمایت ملی؟

دعا کریں: اے خدا، میرا باپ بننے کے لئے شکریہ۔ میرا زمینی باپ جیسا بھی ہے، تو فیاض دل باپ ہے اور میرے مستقبل میں میری حمایت کرتا رہتا ہے۔ مجھے سیکھا کہ میں خاندانی حمایت کو قبول کروں جو تو نے اپنے بچے کے طور پر میرے سامنے رکھی ہے۔ یسوع کے نام میں آمین۔
دِن 1دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Believing God Is Good No Matter What

آج کل بہت سے پیغامات گردش میں ہیں، جو گرجہ گھر کے اندر اور باہر چل رہے ہوتے ہیں، جو خدا کی مدد کے حقیقی پیغام ہوتے ہیں۔ سچائی تو یہ ہے کہ خدا کی زمہ داری نہیں ہے کہ ہمیں اچھی چیزیں دے مگر خدا چاہتا ہے کہ وہ اچھی چیزیں دے...

More

ہم اس پلان کو فراہم کرنے کیلیے WaterBrook Multnomah Publishing Group کے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی www.goodthingsbook.com ملاحظہ فرمائیں

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔