The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
نئے عہد نامہ کے رسولوں کے خطوط اور اعمال

85 دن
پولین، پاسٹوریل، اور عام رسولوں کے خطوط پڑھنا اس سے پہلے اتنا آسان نہ تھا۔ یہ پلان, جو یو ورژن کی جانب سے مرتب اور پیش کیا گیا ہے، آپکو آسانی سے نئے عہدنامہ کے ہر خط پڑھنے میں مدد کرے گا۔ اور ہم نے اس میں اضافی طور پر رِسُولوں کے اعمال بھی شامل کر دیے ہیں۔.
یہ منصوبہ یو ویژن کی طرف سے تخلیق کیا گیا ہے. اضافی معلومات اور وسائل کے لئے، براِ مہربانی ملاحظہ کریں: www.youversion.com








