The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
آرام کے لئے وقت نکالیں

جنون کی حد تک کام کرنا اور ہر وقت مصروف رہنا دنیا میں قابلے ستائش ہیں اور یہ دوسرے کےلئے ایک مشکل نمونہ ہوتا ہے۔ اپنے کام میں اپنا کردار نبھانے کے لئے اور اپنے منصوبہ کو بہترین طریقہ سے پورا کرنے کے لئے ہمیں آرام کرنا ضروری ہے، نہیں تو ہمارے پاس کچھ بھی باقی نہیں بچے گا جو ہم ان لوگوں کو دے سکیں جن سے ہم محبت رکھتے ہیں اور جو حدف ہم نے مدنظر رکھا ہوا ہے۔ آئیں اگلے 5 دن آرام کے بارے میں جانیں اور یہ جانیں کہ آپ نے اپنی زندگی میں جو کچھ سیکھا ہے اسے ایک جگہ کیسے لے کر آنا ہے۔
یہ منصوبہ یو ویژن کی طرف سے تخلیق کیا گیا ہے. اضافی معلومات اور وسائل کے لئے، ملاحظہ کریں: www.youversion.com









