The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
عید قیامت المسیح کیوں؟

عید قیامت المسیح میں کیا خاص بات ہے؟ اس شخص میں اتنی دلچسپی کیوں لی جاتی ہے جو 2000 سال پہلے پیدا ہوا تھا؟ اتنے زیادہ لوگ یسوع میں دلچسپی کیوں لیتے ہیں؟ہمیں کیوں اس کی ضرورت ہے؟ وہ کیوں آیا؟ وہ کیوں مرا؟ لوگ اس بات کو کیوں جاننا چاہتے ہیں؟ اس 5 دن کے مطالعاتی منصوبہ میں Nicky Gumbel ہم تک ان دلچسپ سوالات کے جواب پہنچاتے ہیں۔
ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے Alpha and Nicky Gumbel کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے، براہِ مہربانی مُلاحضہ کریں: https://alpha.org/
متعلقہ پلان

زندہ امید: عید قیامت المسیح کی طرف بڑھیں

یہاں آپ کا انتظار ہو رہا ہے، آمد کے موسم میں امید کا سفر

کرسمس کی کہانی

نئے عہد نامہ کے رسولوں کے خطوط اور اعمال

روزے کے 40 دِن

کرسمس میں امید

پرانا عہدنامہ۔ اہم پیغمبر

اناجیل

Discipleship Journal کی طرف سے Book at a Time کا مطالعاتی منصوبہ
