یسوع باد شاہ: عید قیامت المسیح کا پیغام Timothy Keller کی طرف سےنمونہ

"گہری شفا"
یسوع کو کچھ ایسا پتہ تھا جو انسان نہیں جان سکتا – کہ اس کا مسئلہ جیسا نظر آ رہا تھا اس سے زیادہ پیچیدہ تھا۔ یسوع اس سے کہتا ہے، "میں جانتا ہوں تمہیں کیا مسئلہ ہے۔ میں نے تمہارا دکھ دیکھا ہے۔ میں اسے حل کرتا ہوں۔ مگر یہ سمجھنا ضروری ہے کہ انسان کی زندگی میں مسائل نہیں اسے دکھ دیتے؛ گناہ دکھ دیتے ہیں۔"
اگر آپ کو یسوع کا جواب برا لگا تو کم از کم اسے سوچیں: اگر آپ کو کوئی کہہ، "اہم مسئلہ آپ کی زندگی میں یہ نہیں کہ آپ پر کیا گزری، یہ بھی نہیں لوگوں نے آپ سے کیا کیا؛ آپ کا حقیقی مسئلہ ہے کہ آپ کا ردعمل کیا تھا" – یہ سب سے اہم ہے۔ کیوں؟ اس لئے کہ اس میں آپ کی مرضی نہیں کہ آپ سے کیا ہوا یا لوگوں نے آپ سے کہا کیا – مگر جو کچھ آپ کرتے ہیں وہ آپ کی مرضی ہے۔ جب بائبل گناہ کی بات کرتی ہے تو وہ صرف ہمارے کاموں کا حوالہ نہیں دیتی۔ وہ صرف جھوٹ اور شہوت اور اس طرح کے معاملات کی بات نہیں کرتی – یہ خدا کو اس دنیا میں جسے اس نے بنایا نظرانداز کرنا ہے؛ یہ اس کے خلاف بغاوت ہے، یہ زندگی ہے جس میں وہ شامل نہیں۔ اس میں یہ کہا جا رہا ہے، " کہ میری مرضی ہے کہ میں اپنی زندگی کیسے گزاروں۔"یہ حقیقی مسئلہ ہے۔
یسوع مفلوج کے ساتھ بات کرتا ہے کہ اس کا حقیقی مسئلہ کیا ہے اور اسے گہرے طور پر اس پر دھیان دلواتا ہے۔ یسوع کہتا ہے، "جب تم میرے پاس آئے اور کہا کہ تمہارے جسم کو شفا دوں تو تم مسئلہ کو گہرے طور پر نہیں سمجھے۔ تم نے اپنی پریشانی کو نظرانداز کیا وہ پریشانی دل کی پریشانی تھی۔" ہر ایک جو مفلوج ہے وہ چاہتا ہے کہ اس کا تمام جسم حرکت کرے۔ اس شخص کی بھی تمام امید یہ ہی تھی کہ کاش وہ دوبارہ چل سکے۔ وہ یقیناً اپنے دل میں کہہ رہا ہو گا، "اگر میں چل سکتا ہوتا تو میری زندگی بہتر ہوتی۔ میں ناخوش نہ ہوتا، مجھے کوئی شکایت نہ ہوتی۔ اگر میں چل سکتا تو سب کچھ ٹھیک ہوتا۔" تو یسوع نے کہا "میرے بیٹے، تو غلطی کر رہا ہے۔" یہ برا لگ رہا ہو گا مگر یہ حقیقت ہے۔ یسوع نے کہا، " جب میں تمہارے جسم کو تندرست کروں گا، یہ کرنے سے تمہیں لگتا ہے کہ تم پھر ناخوش نہ رہو گے۔ مگر دو یا چار ماہ بعد یہ خوشی جاتی رہے گی۔ انسان کی ناخوشی کو وجہ گہری ہے۔'
مفلوج کی معافی کیسے اس کی اندونی ضرورت تھی؟ کیوں یہ ہماری بھی اندرونی ضرورت ہے؟ کون سی دوسری "ضروریات" ہیں جو آپ کو معافی حاصل کرنے سے زیادہ گہری لگتی ہیں؟
Timothy Keller کی کتاب JESUS THE KING سے اقتباس
ترتیب دے کر Riverhead Books سے دوبارہ اشاعت، جو Penguin Group (USA) LLC, A Penguin Random House Company کا حصہ ہے۔ Copyright © 2011 by Timothy Keller
اور Timothy Keller and Spence Shelton کی کتاب JESUS THE KING STUDY GUIDE سے۔ Copyright (c) 2015 by Zondervan, جو HarperCollins Christian Publishers کا حصہ ہے۔

کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

New York Times کے بہترین مصّنف اور معروف پادری Timothy Keller، یسوع کی زندگی کے سلسلہِ اقساط ، مرقس کی انجیل کے مطابق بیان کرتے ہیں۔ ان کہانیوں پر قریبی نظر ڈال کر، وہ ایسٹر تک معروف، ہماری زندگی اور خدا کے بیٹے کی زندگی کے درمیان رشتے پر بصیرت لاتے ہیں. جہاں بھی کتابیں فروخت کی جاتی ہیں وہاں. "یسوع بادشاہ" اب کتاب اور مطالعہ راہنمائی چھوٹے گروپوں کے لیئے موجود ہے.
More
Riverhead Books میں سےاقتباس، جو کہ Penguin Random House کا حصہ ہے، HarperCollins Christian Publishers کی طرف سےتعلم کے لئے راہنمائی۔ مذید معلومات کے لئے ملاحظہ فرمائیں: http://www.penguin.com/book/jesus-the-king-by-timothy-keller/9781594486661 یا http://www.zondervan.com/jesus-the-king-study-guide