YouVersion Logo
تلاش

مطالعاتی منصوبہ کی معلومات

روشنی کے ساتھ چلیںنمونہ

Travel Light

7 دن 7 میں سے

کیوں روشنی کے پیچے چلیں؟


کیوں، ہم اسی طرح نہ جیتے رہیں جیسے ہم جی رہے ہیں؟ ہم کیوں سب کچھ چھوڑ کر روشنی کے پیچے چلیں؟


کیونکہ ہمیں آزاد رہنے کے لئے آزادی ملی تھی۔


کیونکہ شادی زندگی بھر کا عہد ہے۔


کیونکہ ہمارے بہت سے بچے کسی کے والدین بنیں گے۔


کیونکہ سب چیزوں کا خالق ہمارا رہنما ہے۔


کیونکہ اس میں سے کچھ بھی ہمارا نہیں۔


کیونکہ کوئی اور بھی دکھ اٹھا رہا اور شفا حاصل کر رہا ہے۔


کیونکہ اس نے ہمیں پہلے معاف کیا۔


کیونکہ ہماری شرمندگی کی کوئی اہمیت نہیں۔


کیونکہ ہمارے پاس کافی ہے۔


کیونکہ یسوع پیدا ہوا تھا۔


کیونکہ اس نے اس کام کے لئے جان دی تھی۔


کیونکہ یسوع زندگی میں جی اٹھا اور اس نے ہم سے کہا اس خوشخبری کو ہر ایک کو بتائیں۔


Jason, traveling light because—Jesus


دعا کریں: اے خدا ہم اسے ہونے دیتے ہیں۔ مجھے طاقت دے تا کہ میں اسے مکمل ہونے دوں۔ میں چاہتا ہوں کہ تو میری زندگی کا رہنما بنے۔ تمام کاموں کے حوالہ سے مجھے تجھ پر اعتماد ہے۔ آمین۔


More content about letting go of stress and trusting God .

دِن 6

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

Travel Light

جب کرسمس کا موسم کام کاج سے بھر جاتا ہے ہم میں سے بہت سے لوگوں کو خاندان، تعلقات، اخراجات، فیصلے، خواہش پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے۔ روکیں، سانس لیں، Life.Church Bible Plan شروع کریں اور آپ کو احساس ہو گا ...

More

ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ https://www.life.church/

YouVersion آپ کے تجربے کو ذاتی بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری کوکیز کے استعمال کو قبول کرتے ہیں جیسا کہ ہماری رازداری کی پالیسیمیں بیان کیا گیا ہے۔