bible icon

Bible App کی مدد اپنے کلیسیائی رفاقت میں بھی حاصل کریں

جو بھی آپ کی کلیسیاء یا دوسرے لوگ آپ سے سننا چاہتے ہیں مفت، کاغظ کے بغیراور لاکھوں devicesپر دیکھا جا سکے گا۔

move down

حاضرین کی مدد کریں تاکہ وہ اآپ کے پیغام سے زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کر سکیں

حاضرین کلام سے جڑ کر، تشریح اور بائبل سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں

move down

آپ کا تفصیلی پیغام آپ کے دوستوں کے smartphone پر

پیغام کی سرخیاں، علانات، link، اور جو کچھ بھی آپ شئیر کرنا جاہتے ہیں سب مفت ہے۔ کلیسیاء اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔

move down

اپنے دستوں کو بائبل کے بارے میں مذید معالومات دیں۔

جب آپ اپنی دوستوں کو مطالعاتی منصوبوں اور پیغامات کا مشورہ دیں گے تو وہ سارا ہفتہ کلام سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔

move down

طاقتور کا مطلب یہ نہیں ہے پیچیدہ ہو۔

آپ تقریب کا انعقاد کوئی بھی MAC یا PC سے کرسکتے ہیں جو انٹرنیٹ سے جوڑا ہے۔ بو اپنی تقریب کی تفصیل drag-and-drop کریں ترتیب دیں اور ہو گیا

سب اجزاء جو جوڑ کر آپ ویسی تقریب تیار کر سکتے ہیں جیسی آپ چاہتے ہیں۔

یہ تفصیلات آپ کے مزاج کے مطابق ہیں جو آپ کا وقت اور محنت بچائے گا۔ ناقص چیزوں سے بہترین چیزیں بنائیں اپنی تقریبات کو مختلف کار آمد چیزوں کو جوڑکر تیار کریں اپنی پرانی تقریبات میں تبدیلی کریں اور جس طرح آپ چاہتے ہیں ویسی تقریب بنائیں۔ آپ بہلے سے بنی ہوئی تقیرب کو کاپی بھی کر سکتے ہیں۔ آپ کے سامعین کی پسندہ تقیریب تیار کریں۔ کام کرتے ہوئے اگر آپ چاہیں کہ دیکھا جائے کیسی تقریب بنی ہے تو آپ نظر ثانی کر سکتے ہیں۔

Text Module متن کی تفصیل

عنوانات، بار بار استعمال ہونے والے الفاظ، زیربحث سوالات،شئیر کریں جو آپ کے سامعین سننا چاہتے ہیں۔

Bible References بائبل سے متعلق

اپنے پیغام کے ساتھ کلام کے حصہ کو دیکھیں جو آپ کے پیغام کے متعلق ہو۔ اور دوسرے تراجم کو بھی دیکھ سکتے ہیں 2400، جو بہت سی زبونوں میں ہیں1600 اسے کاپی کرنے کی بھی ضرورت نہیں

Reading Plans Module مطالعاتی منصوبے کی تفصیل

بائبل مطالعاتی منصوبوں سے اور پیغامات جن سے آپ تعلیم حصال کرنا جاہتے ہیں تعلق قائم کریں۔ اپنے دیکھنے والوں کی مدد کریں تاکہ وہ پورا ہفتہ خدا کے کلام سے برکت حاصل کریں

External Links ویب سائٹ کا تفصلی لنک

آپ لوگ بس ایک کلک سے آپ کے ہدیہ دے سکتے ہیں،رضاکار بن سکتے ہیں اور اپنے کے چرچ کا اغازی صفہ دیکھ سکتے ہیں۔ اپنی تقریب میں بھی لنک لگائے اور لوگ آپ کے پاس۔

Image Module تصویر کی تفصیل

اپنی تقریب کی مشہوری کو نیاء رنگ دیں، مصوری، تصاویر، آیات اور بہت کچھ۔ حاضرین اپنے دوسرے اکاؤنٹ پر بھی ان مشہوریوں کو شئیر کر سکتے ہیں۔

Announcement Module اعلانات کی تفصیل

آپ بروقت لوگوں تک اپنی معلومات پہنچاسکتے ہیں، جیسے کہ کلیسیاء خبریں۔ تقاریب اور کلنڈر، کلاس، رضا کار اور مدد گار لوگ تلاش کرنا اور اس سے بھی زیادہ۔

Multiple Locations جگہ اور وقت

لوگوں کو بتائیے کہ آپ کی تقریب کب اور کہاں ہو رہی ہے۔ ایسے تقاریب کی بھی مشہوری ہو سکتی ہے جو ایک ہی وقت میں بہت سی جگہوں پر ہو رہی ہیں۔

Duplicate Events تقریب کو کاپی کریں۔

اپنا وقت اور ہنر کو بچائے۔ تیزی سے تقریب کا انعقاد کریں آپ پہلے سے موجود تقاریب کو بھی کاپی کر سکتے ہیں بس اس مین تبدیلی لائیں اور اپنی معلومات کا اضافہ کر کے اشاعت کریں۔

Cost Savings بچت کریں

جب ہم کاغذ اشاعات ہو تی ہےتو بھی کاغذ استعمال ہوتا ہے ، خرچ بھی بہت ہوتا ہے۔ جب آپ نے 20 کروڑ لوگوں تک اپنے معلومات پہنچانی ہو تو پھر بہت مشکل ہو جاتا ہے۔

piggy-bank-image
اوسطاً ہر چرچ اشاعت کے کام پر یر سال
تقریباً $10,000 خرچ کرتے ہیں جو صرف اشتہارات ہوتے ہیں۔ تقریبات اپنے کے خراجات کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہیں۔

گواہیاں

Bill White

"ہم YouVersion کو اپنے ادارے میں لانے کے لئے بھی خوش تھے، تقریب کا حصہ خاص طور پر بہت مدد گار تھا۔ جب ہر ہفتہ کی تعلیم سرگرمیاں اور اظہار خیالات اور تشریح شامل کی جاتی تو بہت اچھا لگتا۔ ہمارے لوگوں کو تشریخ کرنا بہت اچھا لگتا وہ اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل پر یہ سب کچھ کر لئے دوسروں کےاشتراک سے کام کو کرتے ہوئے اور بھی مذہ آتا۔ جب ہمارے اشاعت کے اخراجات کم ہوئے تو ہمیں ہزاروں ڈالر بچے جن کو ہم دوسرے خدمت کے کاموں مٰیں استعمال کر سکتے تھے۔

Pastor Bill White
Christ Journey Church

Herbert

"YouVersion تقریب ہماری کلیسیاء کے لئے ایک کار آمد ذریعہ ہے۔ جس سے ہمارے سامعین تشریح کر سکتے ہیں اور پیغام کے دورن بتائی گئی آیات کی نشان دہی کر سکتے ہیں اس سے ان کا پیغام میں دھیان زیادہ رہتا ہے اور وہ زیادہ باتیں سمجھتے ہیں۔

Pastor Herbert Cooper
People’s Church

Cindy Beall

"ہم اپنے تمام سیشن کے لئے تقیرب منعقد کرتے ہیں، تا کہ ہمارے سامعین تسریح کر سکیں اور جو آیات وعظ بتا رہا ہے ان کی نشان دہی کر سکیں۔ تقریب نے ہمیں ہزاروں صفاعت کی اشاعت سے بچایا ہے۔ تقریب بنانا بہت آسان ہے اور اسی وقت بن جاتی ہے جب ہمیں اس کی صرورت ہوتی ہے۔

Cindy Beall
Leading and Loving It
Director of Equip

bible icon

تقریبات کا خانہ مفت، نیاء اور منفرد ہے جو کے صرف Bible Appمیں ہی شامل ہے۔

بائبل کے ساتھ تعلق قائم کرنے کی یہ تحریک ہماری زندگیوں میں تبدیلیاں لا رہی ہے۔ Bible App 220لاکھوں devicesپر چل رہی ہے اور یہ بہت سے لوگوں کو پوری میں خدا کے کلام سے جوڑ رہی ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ آپ تقریبات کے ذریعہ سے   کے میدان پر بھی ایک دوسرے سے جوڑے ہوئے ہیں۔