صفنیاہ 18:1
صفنیاہ 18:1 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جب رب کا غضب نازل ہو گا تو نہ اُن کا سونا، نہ چاندی اُنہیں بچا سکے گی۔ اُس کی غیرت پورے ملک کو آگ کی طرح بھسم کر دے گی۔ وہ ملک کے تمام باشندوں کو ہلاک کرے گا، ہاں اُن کا انجام ہول ناک ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں صفنیاہ 1صفنیاہ 18:1 کِتابِ مُقادّس (URD)
خُداوند کے قہر کے دِن اُن کا سونا چاندی اُن کو بچا نہ سکے گا بلکہ تمام مُلک کو اُس کی غَیرت کی آگ کھا جائے گی کیونکہ وہ یک لخت مُلک کے سب باشِندوں کو تمام کر ڈالے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں صفنیاہ 1صفنیاہ 18:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ کے قہر کے دِن اُنہیں اُن کی چاندی اَور سونا بچا نہ سکےگا، تمام دُنیا اُن کی غیرت کی آگ میں جَل کر ساری زمین خاک ہو جائے گی۔“ کیونکہ وہ سَب کا جو زمین پر رہتے ہوں گے اَچانک خاتِمہ کر دیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں صفنیاہ 1