زکریاہ 5:7 - Compare All Versions
زکریاہ 5:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”مُلک کے سَب لوگوں اَور کاہِنوں سے پُوچھو، ’جَب تُم نے پانچویں اَور ساتویں مہینے میں گُزرے ستّر برسوں تک روزہ رکھا اَور ماتم کیا تو کیا حقیقت میں تُم نے میرے ہی لیٔے روزہ رکھا تھا؟
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 7 UCVزکریاہ 5:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”ملک کے تمام باشندوں اور اماموں سے کہہ، ’بےشک تم 70 سال سے پانچویں اور ساتویں مہینے میں روزہ رکھ کر ماتم کرتے آئے ہو۔ لیکن کیا تم نے یہ دستور واقعی میری خاطر ادا کیا؟ ہرگز نہیں!
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 7 URDGVUزکریاہ 5:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
کہ مُملکت کے سب لوگوں اور کاہِنوں سے کہہ کہ جب تُم نے پانچویں اور ساتویں مہِینے میں اِن ستّر برس تک روزہ رکھّا اور ماتم کِیا تو کیا کبھی میرے لِئے خاص میرے ہی لِئے روزہ رکھّا تھا؟
دوسروں تک پہنچائیں
زکریاہ 7 URD