زکریاہ 9:4
زکریاہ 9:4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
”زرُبابل کے ہاتھوں نے اِس گھر کی بنیاد ڈالی، اور اُسی کے ہاتھ اُسے تکمیل تک پہنچائیں گے۔ تب تُو جان لے گا کہ رب الافواج نے مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زکریاہ 4زکریاہ 9:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”زرُبّابِیل کے ہاتھوں نے اِس بیت المُقدّس کی بُنیاد ڈالی ہے اَور اُسی کے ہاتھ سے یہ کام پُورا ہوگا۔ تَب تُم جانوگے کہ قادرمُطلق یَاہوِہ نے مُجھے تمہارے پاس بھیجا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زکریاہ 4