طِطُس 2:1 - Compare All Versions
طِطُس 2:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جو اَبدی زندگی کی اُمّید پر قائِم ہے جِس کا وعدہ خُود خُدا نے شروع زمانہ سے پیشتر ہی کر دیا تھا، جو کبھی جھُوٹ نہیں بولتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
طِطُس 1 UCVطِطُس 2:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ اِس سے اُنہیں ابدی زندگی کی اُمید دلائی جاتی ہے، ایسی زندگی کی جس کا وعدہ اللہ نے دنیا کے زمانوں سے پیشتر ہی کیا تھا۔ اور وہ جھوٹ نہیں بولتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
طِطُس 1 URDGVUطِطُس 2:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس ہمیشہ کی زِندگی کی اُمّید پر جِس کا وعدہ ازل سے خُدا نے کِیا ہے جو جُھوٹ نہیں بول سکتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
طِطُس 1 URD