غزلُ الغزلات 7:8 - Compare All Versions

غزلُ الغزلات 7:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

سیلاب بھی مَحَبّت کی آگ کو بُجھا نہیں سکتے؛ بڑے دریا بھی اُسے بہا کر نہیں لے جا سکتے۔ خواہ کویٔی اَپنے گھر کی ساری دولت بھی، مَحَبّت کے بدلے دینا چاہے، تو بھی مَحَبّت اُسے حقیر ہی سمجھے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
غزلُ الغزلات 8 UCV

غزلُ الغزلات 7:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پانی کا بڑا سیلاب بھی محبت کو بجھا نہیں سکتا، بڑے دریا بھی اُسے بہا کر لے جا نہیں سکتے۔ اور اگر کوئی محبت کو پانے کے لئے اپنے گھر کی تمام دولت پیش بھی کرے توبھی اُسے جواب میں حقیر ہی جانا جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
غزلُ الغزلات 8 URDGVU

غزلُ الغزلات 7:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

سَیلاب عِشق کو بُجھا نہیں سکتا۔ باڑھ اُس کو ڈُبا نہیں سکتی۔ اگر آدمی مُحبّت کے بدلے اپنا سب کُچھ دے ڈالے تو وہ سراسر حقارت کے لائِق ٹھہرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
غزلُ الغزلات 8 URD