غزلُ الغزلات 10:6 - Compare All Versions

غزلُ الغزلات 10:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ کون ہے جِس کا ظہُور طُلوع صُبح کی مانند ہے، جو پُورے ماہتاب کی طرح حسین، آفتاب کی مانند درخشاں ہے، اَور علم بردار سِتاروں کی مانند رُعب دار ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
غزلُ الغزلات 6 UCV

غزلُ الغزلات 10:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”یہ کون ہے جو طلوعِ صبح کی طرح چمک اُٹھی، جو چاند جیسی خوب صورت، آفتاب جیسی پاک اور علم بردار دستوں جیسی رُعب دار ہے؟“

دوسروں تک پہنچائیں
غزلُ الغزلات 6 URDGVU

غزلُ الغزلات 10:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

یہ کَون ہے جِس کا ظہُور صُبح کی مانِند ہے جو حُسن میں ماہتاب اور نُور میں آفتاب اور علَم دار لشکر کی مانِند مُہِیب ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
غزلُ الغزلات 6 URD