غزلُ الغزلات 10:5-11 - Compare All Versions
غزلُ الغزلات 10:5-11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
میرے محبوب کی جِلد گلابی اور سفید ہے۔ ہزاروں کے ساتھ اُس کا مقابلہ کرو تو اُس کا اعلیٰ کردار نمایاں طور پر نظر آئے گا۔ اُس کا سر خالص سونے کا ہے، اُس کے بال کھجور کے پھولدار گُچھوں کی مانند اور کوّے کی طرح سیاہ ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
غزلُ الغزلات 5 URDGVUغزلُ الغزلات 10:5-11 URD (کِتابِ مُقادّس)
میرا محبُوب سُرخ و سفید ہے۔ وہ دس ہزار میں مُمتاز ہے۔ اُس کا سر خالِص سونا ہے۔ اُس کی زُلفیں پیچ در پیچ اور کوّے سی کالی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
غزلُ الغزلات 5 URDغزلُ الغزلات 10:5-11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میرا محبُوب سُرخ اَور صحت مند ہے، وہ تو دس ہزاروں میں بھی ممتاز ہے۔ اُس کا سَر خالص سونا ہے؛ اُس کے بال گھنگرالے اَور کوّے کی طرح کالے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
غزلُ الغزلات 5 UCV