روت 3:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
روت 3:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر اُس نے رشتے دار سے بات کی، ”نعومی ملکِ موآب سے واپس آ کر اپنے شوہر اِلی مَلِک کی زمین فروخت کرنا چاہتی ہے۔
روت 3:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب اُس نے اُس نزدِیک کے قرابتی سے کہا نعومی جو موآؔب کے مُلک سے لَوٹ آئی ہے زمِین کے اُس ٹُکڑے کو جو ہمارے بھائی اؔلِیملک کا مال تھا بیچتی ہے۔
روت 3:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب اُس نے اُس سرپرست رشتہ دار سے کہا: ”نعومیؔ، جو مُوآب سے لَوٹ آئی ہے، زمین کا ایک حِصّہ جو ہمارے بھایٔی الیمَلِکؔ کی مِلکیّت تھا بیچ رہی ہے۔