مواد پر جائیں

روت 13:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

روت 13:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ روت بوعز کی بیوی بن گئی۔ اور رب کی مرضی سے روت شادی کے بعد حاملہ ہوئی۔ جب اُس کے بیٹا ہوا

روت 4 URDGVU

روت 13:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو بوعز نے رُوت کو لِیا اور وہ اُس کی بِیوی بنی اور اُس نے اُس سے خلوت کی اور خُداوند کے فضل سے وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے بیٹا ہُؤا۔

روت 4 URD

روت 13:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لہٰذا بُوعزؔ نے رُوتؔ کو لے لیا اَور وہ اُس کی بیوی بنی اَور وہ اُس کے پاس گیا اَور یَاہوِہ کے فضل سے وہ حاملہ ہُوئی اَور اُس کے بیٹا پیدا ہُوا۔

روت 4 UCV