روت 6:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
روت 6:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ اپنی ساس کی ہدایت کے مطابق تیار ہوئی اور شام کے وقت گاہنے کی جگہ پر پہنچی۔
روت 6:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو وہ کھلِیہان کو گئی اور جو کُچھ اُس کی ساس نے حُکم دِیا تھا وہ سب کِیا۔
روت 6:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ وہ کھلیان کو گئی اَورجو کچھ اُس کی ساس نے کہاتھا وہ سَب کیا۔