روت 4:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
روت 4:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تو دیکھ لیں کہ بوعز سونے کے لئے کہاں لیٹ جاتا ہے۔ پھر جب وہ سو جائے گا تو وہاں جائیں اور کمبل کو اُس کے پیروں سے اُتار کر اُن کے پاس لیٹ جائیں۔ باقی جو کچھ کرنا ہے وہ آپ کو اُسی وقت بتائے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
روت 3 URDGVUروت 4:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب وہ لیٹ جائے تو اُس کے لیٹنے کی جگہ کو دیکھ لینا۔ تب تُو اندر جا کر اور اُس کے پاؤں کھول کر لیٹ جانا اور جو کُچھ تُجھے کرنا مُناسِب ہے وہ تُجھ کو بتائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
روت 3 URDروت 4:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب وہ لیٹ جائے تو اُس کے لیٹنے کی جگہ دیکھ لینا۔ پھر وہاں جانا اَور اُس کے پاؤں پر سے چادر ہٹا کر لیٹ جانا۔ تَب وہ تُجھے بتائے گا کہ تُجھے کیا کرناہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
روت 3 UCV