Skip to content
بائبل ایپ لوگو

روت 2:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

روت 2:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اب دیکھیں، جس آدمی کی نوکرانیوں کے ساتھ آپ نے بالیں چنی ہیں وہ ہمارا قریبی رشتے دار ہے۔ آج شام کو بوعز گاہنے کی جگہ پر جَو پھٹکے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
روت 3 URDGVU

روت 2:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور کیا بوعز ہمارا رِشتہ دار نہیں جِس کی چھوکریوں کے ساتھ تُو تھی؟ دیکھ وہ آج کی رات کھلِیہان میں جَو پھٹکے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
روت 3 URD

روت 2:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیا بُوعزؔ، جِس کی خادِماؤں کے ساتھ تُو رہ چُکی ہے، ہمارا رشتہ دار نہیں؟ آج رات کو وہ کھلیان میں جَو پھٹکے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
روت 3 UCV