Skip to content
بائبل ایپ لوگو

روت 8:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

روت 8:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ سن کر بوعز نے روت سے بات کی، ”بیٹی، میری بات سنیں! کسی اَور کھیت میں بچی ہوئی بالیں چننے کے لئے نہ جائیں بلکہ یہیں میری نوکرانیوں کے ساتھ رہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 URDGVU

روت 8:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب بوعز نے رُوت سے کہا اَے میری بیٹی! کیا تُجھے سُنائی نہیں دیتا؟ تُو دُوسرے کھیت میں بالیں چُننے کو نہ جانا اور نہ یہاں سے نِکلنا بلکہ میری چھوکریوں کے ساتھ ساتھ رہنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 URD

روت 8:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس پر بُوعزؔ نے رُوتؔ سے کہا: ”میری بیٹی میری بات سُن! اَب کسی دُوسرے کھیت میں بالیں چُننے مت جانا۔ میری خادِماؤں کے ساتھ یہیں رہنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 UCV