Skip to content
بائبل ایپ لوگو

روت 7:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

روت 7:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس نے مجھ سے مزدوروں کے پیچھے چل کر بچی ہوئی بالیں چننے کی اجازت لی۔ یہ تھوڑی دیر جھونپڑی کے سائے میں آرام کرنے کے سوا صبح سے لے کر اب تک کام میں لگی رہی ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 URDGVU

روت 7:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے مُجھ سے کہا تھا کہ مُجھ کو ذرا کاٹنے والوں کے پِیچھے پُولِیوں کے بِیچ بالیں چُن کر جمع کرنے دے۔ سو یہ آ کر صُبح سے اب تک یہِیں رہی۔ فقط ذرا سی دیر گھر میں ٹھہری تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 URD

روت 7:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس نے مُجھ سے اِلتجا کی تھی، ’میں اُسے کاٹنے والوں کے پیچھے پُولوں کے بیچ گری ہُوئی بالیں چُن کر جمع کرنے دُوں۔‘ چنانچہ وہ کھیت میں گئی اَور صُبح سے اَب تک لگاتار کام کر رہی ہے۔ ہاں تھوڑے وقفہ کے لیٔے اُس نے ڈیرے میں ضروُر آرام کیا تھا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 UCV