Skip to content
بائبل ایپ لوگو

روت 4:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

روت 4:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِتنے میں بوعز بیت لحم سے پہنچا۔ اُس نے اپنے مزدوروں سے کہا، ”رب آپ کے ساتھ ہو۔“ اُنہوں نے جواب دیا، ”اور رب آپ کو بھی برکت دے!“

دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 URDGVU

روت 4:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور بوعز نے بَیت لحم سے آ کر کاٹنے والوں سے کہا خُداوند تُمہارے ساتھ ہو۔ اُنہوں نے اُسے جواب دِیا خُداوند تُجھے برکت دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 URD

روت 4:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُسی دَوران بُوعزؔ بیت لحمؔ سے آ گیا۔ اُس نے فصل کاٹنے والوں سے کہا: ”یَاہوِہ تمہارے ساتھ ہو!“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”یَاہوِہ تُجھے برکت دیں!“

دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 UCV