روت 22:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
روت 22:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نعومی نے جواب میں کہا، ”بہت اچھا۔ بیٹی، ایسا ہی کریں۔ اُس کی نوکرانیوں کے ساتھ رہنے کا یہ فائدہ ہے کہ آپ محفوظ رہیں گی۔ کسی اَور کے کھیت میں جائیں تو ہو سکتا ہے کہ کوئی آپ کو تنگ کرے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 URDGVUروت 22:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
نعومی نے اپنی بہُو رُوت سے کہا میری بیٹی یہ اچّھا ہے کہ تُو اُس کی چھوکریوں کے ساتھ جایا کرے اور وہ تُجھے کِسی اور کھیت میں نہ پائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 URDروت 22:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
نعومیؔ نے اَپنی بہُو رُوتؔ سے کہا: ”میری بیٹی یہ تیرے حق میں اَچھّا ہوگا کہ تُم اُسی کی خادِماؤں کے ساتھ جائے کیونکہ ہو سَکتا ہے کہ کسی اَور کے کھیت میں تُجھے نُقصان پہُنچے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
روت 2 UCV