Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 9:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 9:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور وعدہ یہ تھا، ”مقررہ وقت پر مَیں واپس آؤں گا تو سارہ کے بیٹا ہو گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVU

رومیوں 9:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ وعدہ کا قَول یہ ہے کہ مَیں اِس وقت کے مُطابِق آؤُں گا اور سارؔہ کے بیٹا ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URD

رومیوں 9:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ وعدہ کا قول یُوں ہے: ”مَیں مُقرّرہ وقت پر پھر واپس آؤں گا، اَور سارہؔ کے ہاں بیٹا ہوگا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV