رومیوں 8:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 8:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ لازم نہیں کہ ابراہیم کی تمام فطرتی اولاد اللہ کے فرزند ہوں بلکہ صرف وہی ابراہیم کی حقیقی اولاد سمجھے جاتے ہیں جو اللہ کے وعدے کے مطابق اُس کے فرزند بن گئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVUرومیوں 8:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
یعنی جِسمانی فرزند خُدا کے فرزند نہیں بلکہ وعدہ کے فرزند نسل گِنے جاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDرومیوں 8:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس سے مُراد یہ ہے: جِسمانی طور پر پیدا ہونے والے فرزند خُدا کے فرزند نہیں بَن سکتے بَلکہ صِرف وہ جو خُدا کے وعدہ کے مُطابق پیدا ہویٔے ہیں، حضرت اَبراہامؔ کی نَسل شُمار کیٔے جاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV