رومیوں 7:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 7:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور سب ابراہیم کی حقیقی اولاد نہیں ہیں جو اُس کی نسل سے ہیں۔ کیونکہ اللہ نے کلامِ مُقدّس میں ابراہیم سے فرمایا، ”تیری نسل اسحاق ہی سے قائم رہے گی۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVU

رومیوں 7:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور نہ ابرہامؔ کی نسل ہونے کے سبب سے سب فرزند ٹھہرے بلکہ یہ لِکھا ہے کہ اِضحاقؔ ہی سے تیری نسل کہلائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URD

رومیوں 7:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور نہ ہی صِرف اُن کی نَسل ہونے کے باعث وہ حضرت اَبراہامؔ کے فرزند ٹھہرے بَلکہ خُدا کا وعدہ یہ تھا، ”تمہاری نَسل کا نام اِصحاقؔ ہی سے آگے بڑھےگا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV