رومیوں 6:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 6:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کہنے کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ اپنا وعدہ پورا نہ کر سکا۔ بات یہ نہیں ہے بلکہ یہ کہ وہ سب حقیقی اسرائیلی نہیں ہیں جو اسرائیلی قوم سے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVU

رومیوں 6:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن یہ بات نہیں کہ خُدا کا کلام باطِل ہو گیا۔ اِس لِئے کہ جو اِسرائیلؔ کی اَولاد ہیں وہ سب اِسرائیلی نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URD

رومیوں 6:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس کا یہ مطلب نہیں کہ خُدا کا وعدہ باطِل ہو گیا کیونکہ جتنے اِسرائیل کی نَسل سے ہیں وہ سَب کے سَب اِسرائیلی نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV