رومیوں 4:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 4:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اللہ نے اُن ہی کو جو اسرائیلی ہیں اپنے فرزند بننے کے لئے مقرر کیا تھا۔ اُن ہی پر اُس نے اپنا جلال ظاہر کیا، اُن ہی کے ساتھ اپنے عہد باندھے اور اُن ہی کو شریعت عطا کی۔ وہی حقیقی عبادت اور اللہ کے وعدوں کے حق دار ہیں،
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVUرومیوں 4:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ اِسرائیلی ہیں اور لے پالک ہونے کا حق اور جلال اور عہُود اور شرِیعت اور عِبادت اور وعدے اُن ہی کے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDرومیوں 4:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یعنی بنی اِسرائیل، خُدا کے مُتَنَبّیٰ ہونے کا حق کے سبب جلال، عہد، شَریعت اَور خدمت، بیت المُقدّس میں عبادت کا شرف اَور خُدا کے وعدے بھی اُن ہی کے لیٔے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV