رومیوں 32:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 32:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس کی کیا وجہ تھی؟ یہ کہ وہ اپنی تمام کوششوں میں ایمان پر انحصار نہیں کرتے تھے بلکہ اپنے نیک اعمال پر۔ اُنہوں نے راہ میں پڑے پتھر سے ٹھوکر کھائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVUرومیوں 32:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
کِس لِئے؟ اِس لِئے کہ اُنہوں نے اِیمان سے نہیں بلکہ گویا اَعمال سے اُس کی تلاش کی۔ اُنہوں نے اُس ٹھوکر کھانے کے پتّھر سے ٹھوکر کھائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDرومیوں 32:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیوں؟ اِس لیٔے کہ اُنہُوں نے ایمان سے نہیں بَلکہ اعمال کے ذریعہ اُسے حاصل کرنا چاہا اَور ٹھوکر لگنے والے پتّھر سے ٹھوکر کھائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV