رومیوں 3:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 3:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کاش میرے بھائی اور خونی رشتے دار نجات پائیں! اِس کے لئے مَیں خود ملعون اور مسیح سے جدا ہونے کے لئے بھی تیار ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVUرومیوں 3:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ مُجھے یہاں تک منظُور ہوتا کہ اپنے بھائِیوں کی خاطِر جو جِسم کے رُو سے میرے قرابتی ہیں مَیں خُود مسِیح سے محرُوم ہو جاتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDرومیوں 3:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کاش اَیسا ہو سَکتا کہ اَپنے یہُودی بھائیوں کی خاطِر جو جِسم کے لِحاظ سے میری قوم کے لوگ ہیں، میں خُود ملعُون ہوکر المسیح سے محروم ہو جاتا!
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV