رومیوں 29:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 29:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یسعیاہ نے یہ بات ایک اَور پیش گوئی میں بھی کی، ”اگر رب الافواج ہماری کچھ اولاد زندہ نہ چھوڑتا تو ہم سدوم کی طرح مٹ جاتے، ہمارا عمورہ جیسا ستیاناس ہو جاتا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVU

رومیوں 29:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

چُنانچہ یسعیاہ نے پہلے بھی کہا ہے کہ اگر ربُّ الافواج ہماری کُچھ نسل باقی نہ رکھتا تو ہم سدُوؔم کی مانِند اور عمُورہ کے برابر ہو جاتے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URD

رومیوں 29:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ جَیسا کہ حضرت یَشعیاہ نبی نے پیشین گوئی کی ہے: ”اگرچہ لشکروں کا خُداوؔند ہماری نَسل کو باقی نہ رہنے دیتا، تو ہم سدُومؔ کی مانند اَور عمورہؔ کی مانند ہو جاتے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV