Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 27:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 27:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور یسعیاہ نبی اسرائیل کے بارے میں پکارتا ہے، ”گو اسرائیلی ساحل پر کی ریت جیسے بےشمار کیوں نہ ہوں توبھی صرف ایک بچے ہوئے حصے کو نجات ملے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVU

رومیوں 27:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یسعیاہ اِسرائیلؔ کی بابت پُکار کر کہتا ہے کہ گو بنی اِسرائیل کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو تَو بھی اُن میں سے تھوڑے ہی بچیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URD

رومیوں 27:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور یَشعیاہ نبی بھی اِسرائیل کے بارے میں پُکار کر فرماتے ہیں: ”اگرچہ بنی اِسرائیل کی تعداد سمُندر کی ریت کے ذرّوں کے برابر ہوگی، تو بھی اُن میں سے تھوڑے ہی بچیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV