Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 25:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 25:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یوں وہ غیریہودیوں کے ناتے سے ہوسیع کی کتاب میں فرماتا ہے، ”مَیں اُسے ’میری قوم‘ کہوں گا جو میری قوم نہ تھی، اور اُسے ’میری پیاری‘ کہوں گا جو مجھے پیاری نہ تھی۔“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVU

رومیوں 25:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

چُنانچہ ہوسیع کی کِتاب میں بھی خُدا یُوں فرماتا ہے کہ جو میری اُمّت نہ تھی اُسے اپنی اُمّت کہُوں گا اور جو پیاری نہ تھی اُسے پیاری کہُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URD

رومیوں 25:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ہوشِیعؔ نبی کی کِتاب میں بھی خُدا یہی فرماتے ہیں: ”جو ’میری اُمّت‘ نہ تھی اُسے میں اَپنی اُمّت بنا لُوں گا؛ اَورجو میری محبُوبہ نہ تھی اُسے اَپنی محبُوبہ کہُوں گا،“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV