رومیوں 24:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 24:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور ہم اُن میں سے ہیں جن کو اُس نے چن لیا ہے، نہ صرف یہودیوں میں سے بلکہ غیریہودیوں میں سے بھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVUرومیوں 24:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
یعنی ہمارے ذرِیعہ سے جِن کو اُس نے نہ فقط یہُودِیوں میں سے بلکہ غَیر قَوموں میں سے بھی بُلایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDرومیوں 24:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یعنی ہم پر جنہیں اُس نے نہ فقط یہُودیوں میں سے بَلکہ غَیریہُودیوں میں سے بھی بُلایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV