رومیوں 22:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 22:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ بات اللہ پر بھی صادق آتی ہے۔ گو وہ اپنا غضب نازل کرنا اور اپنی قدرت ظاہر کرنا چاہتا تھا، لیکن اُس نے بڑے صبر و تحمل سے وہ برتن برداشت کئے جن پر اُس کا غضب آنا ہے اور جو ہلاکت کے لئے تیار کئے گئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVUرومیوں 22:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس کیا تعجُّب ہے اگر خُدا اپنا غضب ظاہِر کرنے اور اپنی قُدرت آشکارا کرنے کے اِرادہ سے غضب کے برتنوں کے ساتھ جو ہلاکت کے لِئے تیّار ہُوئے تھے نِہایت تحمُّل سے پیش آیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDرومیوں 22:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگر خُدا نے بھی اَیسا کیا تو تعجُّب کی کون سِی بات ہے؟ خُدا اَپنے غضب اَور اَپنی قُدرت کو ظاہر کرنے کے اِرادے سے غضب کے برتنوں کو جو ہلاکت کے لیٔے تیّار کیٔے گیٔے تھے، نہایت صبر سے برداشت کرتا رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV