Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 11:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 11:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن بچے ابھی پیدا نہیں ہوئے تھے نہ اُنہوں نے کوئی نیک یا بُرا کام کیا تھا کہ ماں کو اللہ سے ایک پیغام ملا۔ اِس پیغام سے ظاہر ہوتا ہے کہ اللہ لوگوں کو اپنے ارادے کے مطابق چن لیتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URDGVU

رومیوں 11:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور ابھی تک نہ تو لڑکے پَیدا ہُوئے تھے اور نہ اُنہوں نے نیکی یا بدی کی تھی کہ اُس سے کہا گیا کہ بڑا چھوٹے کی خِدمت کرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 URD

رومیوں 11:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور ابھی نہ تو اُن کے جُڑواں لڑکے پیدا ہویٔے تھے اَور نہ ہی اُنہُوں نے کچھ نیکی یا بدی کی تھی کہ خُدا نے اَپنے مقصد کو پُورا کرنے کے لیٔے اُن میں سے ایک کو چُن لیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 9 UCV