رومیوں 4:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 4:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تاکہ ہم میں شریعت کا تقاضا پورا ہو جائے، ہم جو پرانی فطرت کے مطابق نہیں بلکہ روح کے مطابق چلتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URDGVU

رومیوں 4:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

تاکہ شرِیعت کا تقاضا ہم میں پُورا ہو جو جِسم کے مُطابِق نہیں بلکہ رُوح کے مُطابِق چلتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URD

رومیوں 4:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تاکہ ہم میں جو جِسم کے مُطابق نہیں بَلکہ پاک رُوح کے مُطابق زندگی گزارتے ہیں شَریعت کے نیک تقاضے پُورے ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 UCV