رومیوں 30:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 30:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن جنہیں اُس نے پہلے سے مقرر کیا اُنہیں اُس نے بُلایا بھی، جنہیں اُس نے بُلایا اُنہیں اُس نے راست باز بھی ٹھہرایا اور جنہیں اُس نے راست باز ٹھہرایا اُنہیں اُس نے جلال بھی بخشا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URDGVU

رومیوں 30:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جِن کو اُس نے پہلے سے مُقرّر کِیا اُن کو بُلایا بھی اور جِن کو بُلایا اُن کو راست باز بھی ٹھہرایا اور جِن کو راست باز ٹھہرایا اُن کو جلال بھی بخشا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URD

رومیوں 30:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور جنہیں اُس نے پہلے سے مُقرّر کیا، اُنہیں بُلایا بھی؛ اَور جنہیں بُلایا، اُنہیں راستباز بھی ٹھہرایا؛ اَور جنہیں راستباز ٹھہرایا، اُنہیں اَپنے جلال میں شریک بھی کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 UCV