رومیوں 22:8
رومیوں 22:8 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آج تک تمام کائنات کراہتی اور دردِ زہ میں تڑپتی رہتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 8رومیوں 22:8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ہم جانتے ہیں کہ ساری خِلقتؔ آج تک کراہتی ہے گویا کہ وہ دردِزہ میں مُبتلا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 8