Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 21:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 21:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کہ ایک دن کائنات کو خود اُس کی فانی حالت کی غلامی سے چھڑایا جائے گا۔ اُس وقت وہ اللہ کے فرزندوں کی جلالی آزادی میں شریک ہو جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URDGVU

رومیوں 21:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس اُمّید پر بطالت کے اِختیار میں کر دِیا کہ مخلُوقات بھی فَنا کے قبضہ سے چُھوٹ کر خُدا کے فرزندوں کے جلال کی آزادی میں داخِل ہو جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URD

رومیوں 21:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کہ وہ بھی آخِرکار فنا کی غُلامی سے چھُڑائی جائے گی اَور خُدا کے فرزندوں کی جلالی آزادی میں شریک ہوگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 UCV