رومیوں 18:8-19 - Compare All Versions
رومیوں 18:8-19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں جانتا ہُوں کہ یہ دُکھ درد جو ہم اَب سَہہ رہے ہیں اُس جلال کے مُقابلہ میں کچھ بھی نہیں جو ہم پر ظاہر ہونے کو ہے۔ چنانچہ ساری خِلقتؔ بڑی آرزُو کے ساتھ اِس اِنتظار میں ہے کہ خُدا اَپنے فرزندوں کو ظاہر کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 UCVرومیوں 18:8-19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
میرے خیال میں ہمارا موجودہ دُکھ اُس آنے والے جلال کی نسبت کچھ بھی نہیں جو ہم پر ظاہر ہو گا۔ ہاں، تمام کائنات یہ دیکھنے کے لئے تڑپتی ہے کہ اللہ کے فرزند ظاہر ہو جائیں،
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URDGVUرومیوں 18:8-19 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ میری دانِست میں اِس زمانہ کے دُکھ دَرد اِس لائِق نہیں کہ اُس جلال کے مُقابِل ہو سکیں جو ہم پر ظاہِر ہونے والا ہے۔ کیونکہ مخلُوقات کمال آرزُو سے خُدا کے بیٹوں کے ظاہِر ہونے کی راہ دیکھتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URD