رومیوں 12:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 12:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ میرے بھائیو، ہماری پرانی فطرت کا کوئی حق نہ رہا کہ ہمیں اپنے مطابق زندگی گزارنے پر مجبور کرے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URDGVU

رومیوں 12:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس اَے بھائِیو! ہم قرض دار تو ہیں مگر جِسم کے نہیں کہ جِسم کے مُطابِق زِندگی گُذاریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URD

رومیوں 12:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ اَے بھائیو اَور بہنوں! ہم گُناہ آلُودہ فِطرت کے قرضدار نہیں کہ اُس فِطرت کے مُطابق زندگی گُزاریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 UCV