رومیوں 10:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 10:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن اگر مسیح آپ میں ہے تو پھر آپ کا بدن گناہ کی وجہ سے مُردہ ہے جبکہ روح القدس آپ کو راست باز ٹھہرانے کی وجہ سے آپ کے لئے زندگی کا باعث ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URDGVUرومیوں 10:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اگر مسِیح تُم میں ہے تو بدن تو گُناہ کے سبب سے مُردہ ہے مگر رُوح راست بازی کے سبب سے زِندہ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 URDرومیوں 10:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن اگر المسیح تُم میں ہے تو تمہارا بَدن تو گُناہ کے سبب سے مُردہ ہے لیکن تمہاری رُوح راستبازی کے سبب سے زندہ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 8 UCV