رومیوں 8:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 8:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن گناہ نے اِس حکم سے فائدہ اُٹھا کر مجھ میں ہر طرح کا لالچ پیدا کر دیا۔ اِس کے برعکس جہاں شریعت نہیں ہوتی وہاں گناہ مُردہ ہے اور ایسا کام نہیں کر پاتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 URDGVU

رومیوں 8:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر گُناہ نے مَوقع پا کر حُکم کے ذرِیعہ سے مُجھ میں ہر طرح کا لالچ پَیدا کر دِیا کیونکہ شرِیعت کے بغَیر گُناہ مُردہ ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 URD

رومیوں 8:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مگر گُناہ نے اِس حُکم سے فائدہ اُٹھایا اَور مُجھ میں ہر طرح کا لالچ پیدا کر دیا کیونکہ شَریعت کے بغیر گُناہ مُردہ ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 UCV