رومیوں 5:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 5:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ جب ہم اپنی پرانی فطرت کے تحت زندگی گزارتے تھے تو شریعت ہماری گناہ آلودہ رغبتوں کو اُکساتی تھی۔ پھر یہی رغبتیں ہمارے اعضا پر اثرانداز ہوتی تھیں اور نتیجے میں ہم ایسا پھل لاتے تھے جس کا انجام موت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 URDGVUرومیوں 5:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ جب ہم جِسمانی تھے تو گُناہ کی رَغبتیں جو شرِیعت کے باعِث پَیدا ہوتی تِھیں مَوت کا پَھل پَیدا کرنے کے لِئے ہمارے اعضا میں تاثِیر کرتی تِھیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 URDرومیوں 5:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب ہم اَپنی اِنسانی فِطرت کے مُطابق زندگی گزارتے تھے، تو شَریعت ہم میں گُناہ کی رغبت پیدا کرتی تھی جِس سے ہمارے اَعضا متأثر ہوکر موت کا پھل پیدا کرتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 UCV