رومیوں 22:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 22:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہاں، اپنے باطن میں تو مَیں خوشی سے اللہ کی شریعت کو مانتا ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 URDGVUرومیوں 22:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ باطِنی اِنسانِیّت کی رُو سے تو مَیں خُدا کی شرِیعت کو بُہت پسند کرتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 URDرومیوں 22:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ باطِن میں تو میں خُدا کی شَریعت سے بہت خُوش ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 UCV