رومیوں 21:7-22
رومیوں 21:7-22 کِتابِ مُقادّس (URD)
غرض میں اَیسی شرِیعت پاتا ہُوں کہ جب نیکی کا اِرادہ کرتا ہُوں تو بدی میرے پاس آ مَوجُود ہوتی ہے۔ کیونکہ باطِنی اِنسانِیّت کی رُو سے تو مَیں خُدا کی شرِیعت کو بُہت پسند کرتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 7رومیوں 21:7-22 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو شَریعت میرے سامنے ہے اُس کے مُطابق جَب بھی میں نیکی کرنے کا اِرادہ کرتا ہُوں تو بدی میرے پاس آ مَوجُود ہوتی ہے۔ کیونکہ باطِن میں تو میں خُدا کی شَریعت سے بہت خُوش ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 7