رومیوں 21:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 21:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ مجھے ایک اَور طرح کی شریعت کام کرتی ہوئی نظر آتی ہے، اور وہ یہ ہے کہ جب مَیں نیک کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں تو بُرائی آ موجود ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 URDGVUرومیوں 21:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
غرض میں اَیسی شرِیعت پاتا ہُوں کہ جب نیکی کا اِرادہ کرتا ہُوں تو بدی میرے پاس آ مَوجُود ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 URDرومیوں 21:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جو شَریعت میرے سامنے ہے اُس کے مُطابق جَب بھی میں نیکی کرنے کا اِرادہ کرتا ہُوں تو بدی میرے پاس آ مَوجُود ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 UCV