رومیوں 20:7
رومیوں 20:7 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس اگر مَیں وہ کرتا ہُوں جِس کا اِرادہ نہیں کرتا تو اُس کا کرنے والا مَیں نہ رہا بلکہ گُناہ ہے جو مُجھ میں بسا ہُؤا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 7رومیوں 20:7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس جَب کہ میں وہ کرتا ہُوں جسے کرنا نہیں چاہتا تو کرنے والا میں نہ رہا بَلکہ گُناہ ہے جو میرے اَندر بسا ہُواہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 7