رومیوں 17:7 - Compare All Versions
رومیوں 17:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ اِس صورت میں جو کچھ میں کرتا ہُوں وہ میں نہیں بَلکہ مُجھ میں بسا ہُوا گُناہ کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 UCVرومیوں 17:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور اگر ایسا ہے تو پھر مَیں یہ کام خود نہیں کر رہا بلکہ گناہ جو میرے اندر سکونت کرتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 URDGVUرومیوں 17:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس اِس صُورت میں اُس کا کرنے والا مَیں نہ رہا بلکہ گُناہ ہے جو مُجھ میں بسا ہُؤا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 7 URD